+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2022 14:36:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور حاضر 8065 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نومبر کے سودے 8205 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال سٹے باز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔