+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 14 2022 16:15:23
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 170 جبکہ ریگولر 172 جیسے حالات ہیں۔  اچھی کوالٹی 176 جیسے حالات ہیں۔  نپر 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مسور کا گاہک ہے لیکن بیچ کم آرہی ہے۔  ایمپورٹرز کو اس ریٹ میں کافی نقصانات ہو رہے ہیں۔  جس کی وجہ سے کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے دوسری جانب انویسٹرز اور دوکاندار حضرات خریدار ہیں کیونکہ ریٹ کافی نیچے ہیں۔  بکنگ کا پڑتا مہنگا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔