+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 19 2022 16:22:28
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 6000/6050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ لالہ موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ اسٹاکسٹ بھی خریدار ہیں جبکہ فیڈ ملیں بھی خریداری کر رہی ہیں۔  تھل لائن کے مال میں نمی تھوڑی زیادہ ہے تاہم ملیں 15/16% موائسچر والا مال لے جاتی ہیں۔ جبکہ لالہ موسیٰ لائن کے مال میں نمی کم ہے۔ موٹا باریک دونوں ایک ہی ریٹ ہے اسٹاکسٹ لے رہے ہیں۔