+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2023 11:27:22
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور پرانی 8700 جبکہ نئ 8600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تنزانیہ کوالٹی مونگ کے 7500 جبکہ برازیل بی گریڈ مال 8000 اے گرییڈ 8200 اور ارجنٹینا کے مال کے 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔