+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 14 2023 12:54:48
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 46500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 52500/53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کسٹم والوں نے 17/18 گاڑیاں پکڑ لی ہیں۔ کوئٹہ سے مال پنڈی اور فیصل آباد اور دوسری منڈیوں میں نہیں جا رہے ہیں۔ فل حال کسٹم کے مسائل کی وجہ سے آگے منڈیوں میں سپلائ کم ہے۔