+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 21 2023 13:35:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 160 تک کام ہوا ہے۔ جہاز کے مال میں 1 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 153/54 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلا جہاز جو 5 مارچ کو پورٹ پر آے گا اس کے فارورڈ کے سودے 150 روپیہ کلو تک ہوے ہیں۔