+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2023 15:36:43
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن  ریگولر کوالٹی 212  اچھی کوالٹی 215/16 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ایڈوانس پیمنٹ پر روپیہ دو سستا مال مل جاتا ہے۔نپر مسور  207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور مال ہلکے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آج بھی ڈیمانڈ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔