+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 14:29:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17400/17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 285/286 کے لیول پر ہے۔