+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2023 16:49:42
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12600 روپیہ من تک ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فروری کے مہینے میں 12 کنٹینر پورٹ پر آے ہیں ایف اے کیو کوالٹی کہ۔ جبکہ ایس کیو 56 کنٹینر آے ہیں تقریباً 68 کنٹینر لگے ہیں۔ ماش تھوڑا تھوڑا ہی ایمپورٹ ہو رہا ہے اور ساتھ ساتھ فروخت ہو رہا ہے۔ فل الحال مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے۔