+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2023 12:41:08
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 260 تک جبکہ پرولائن 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4225  روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تاندلیاںوالا 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 توڑے کی آمدن تھی۔