+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2022 11:14:41
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1  روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب رشیا سے بکنگ 520 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.87 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈین ییلو پیس بکنگ 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.21 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔