+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 07 2023 11:01:46
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہریپور کوالٹی 4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔