+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 10 2023 12:02:18
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 221/22 روپیہ پہ رکے ہوئے ہیں تاہم نپر مسور 2 روپیہ کلو تیز سمجھنی چاہیے۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 202 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 204 جیسے حالات ہیں۔ آج ایمپورٹرز کھل کر سیل نہیں دے رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 281 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔