+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2023 11:06:22
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ یری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجرخان منڈی میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔