+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2023 20:58:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 13050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے حاضر میں جبکہ جولائ 13110 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے اگست 13675 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال فارورڈ میں کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔