+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 25 2023 11:38:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13400 بھلوال 13500 سلانوالی پاپولر 13200 المعیز 2 13150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ 13150 کشمیر 13100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 100 روپیہ کوئنٹل بازار نرم ہے اور 13050 سویرہ 13100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12865 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر میں جبکہ جولائ کے سودوں کا 12900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔  اپر سندھ میں اے کے ٹی 13000 ڈھرکی 13000 گھوٹکی 13025 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 100 روپیہ کوئنٹل بازار نرم ہے اور 13200/13250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔فل حال مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ حاضر میں گاہکی بھی سست ہے۔ ٹریڈرز انتظار کر رہے ہیں جہاں کہیں جولائ کے سودوں میں کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہو تو وہاں دوبارہ خریداری کریں گے۔  مارکیٹ اگر آگے فارورڈ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں آتی ہے تو وہاں مزید خریداری کرنی چاہیے  جہاں کہیں جولائ کے سودے نپٹیں گے مارکیٹ اس کے بعد تیز ہو جائے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔