+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2022 12:30:37
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوار سفید ملتان ہلکی کوالٹی 2500/2600 روپیہ من جبکہ اچھی کوالٹی 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 


سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 2800/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں. تاندلیاںوالا منڈی میں 2700/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بارشوں کے بعد جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔