+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 28 2022 12:04:15
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی 10000/11000 جبکہ مشین کلین مال کے 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ کراچی مصری برسیم کے 11700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں نئے مال کے پرانے مال 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔