Sugar | چینی
Sep 19 2025
Mar 25 2023 11:26:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 22 2023 16:06:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 215 جب کہ کرمسن مسور 220/21 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ فیصل آباد منڈی میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ دوسری جانب نپر مسور کی بکنگ 720 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 223 تک پڑتا ہے۔ جب کہ کرمسن مسور کی بکنگ 735 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی آکر تقریباً 228 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کینیڈا سے خریدار ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بھی مزید تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Mar 22 2023 16:04:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 147 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال میں بھی ایک روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 145 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے اس لئے کراچی کے زیادہ تر ملرز نے ییلو پیس کی ملنگ کو چھوڑ کر کالا چنا کی ملنگ شروع کر دی ہے۔ ییلو پیس کی ڈیمانڈ انتہائی سست ہے۔ .
Mar 22 2023 15:53:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8100 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 22 2023 15:52:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 12650 کا خریدار بن جاتا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 22 2023 13:58:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ دوپہر میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12500 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 22 2023 13:48:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور 220/21 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 22 2023 11:45:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر ڈلوری مال 148 روپیہ کلو جبکہ 15/20 دن بعد ڈلوری والے مال 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ بھی سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 425 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Mar 22 2023 11:41:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 22 2023 11:37:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ایک ہی ریٹ ہو گیا ہے 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 21 2023 16:58:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 215 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور 220/21 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 21 2023 16:21:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلیوری 148 جبکہ جہاز کے مال سے ڈیلیوری 146 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں اور۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 21 2023 16:08:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 پہ رکے ہوئے ہیں۔ .
Mar 21 2023 16:07:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 12400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Mar 21 2023 13:36:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 21 2023 13:22:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 25 دن پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مسور کرمسن بازار دھارا مال کے۔ نپر مسور کی بیچ ہی نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ امپورٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 21 2023 11:52:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال کم ہیں۔جو تھوڑے تھوڑے مال پورٹ پر آتے ہیں ساتھ ہی ِبک جاتے ہیں۔ .
Mar 21 2023 11:45:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8100 جبکہ نئ 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 20 2023 16:09:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کمزور ہوے ہیں اور 148.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز کے مال میں بھی 0.50 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 146.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 20 2023 16:00:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8050/8150 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن کی پیمنٹ پر 8500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مونگ کی مارکیٹ گرم ہے 85 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 20 2023 15:59:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 12500 کا خریدار ہے جبکہ بیچ 12600 تک آتی ہے۔ بکنگ 20/25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1060 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی آکر تقریباً 13110 تک پڑتا ہے۔ .
Mar 20 2023 15:26:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 213 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 214/15 جیسے حالات ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور 219/20 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 20 2023 12:56:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ جب کہ جہاز کے مال میں 147 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی اتنی شاندار نہیں ہے۔ .
Mar 20 2023 12:28:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 211 جبکہ کرمسن مسور 217/18 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ یہ صرف ریٹ ہیں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 20 2023 11:56:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285.25 روپیہ کا ہے۔ جبکہ بکنگ 1080/85 ڈالر فی ٹن کی سطح پر ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 20 2023 11:44:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8000/8100 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Mar 18 2023 17:50:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 150 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی تھی۔ جہاز کے مال میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Mar 18 2023 17:21:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 211 تک کام ہوے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور 217/18 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے .
Mar 18 2023 17:20:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12500 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ برما میں 10 ڈالر مزید تیز ہوا ہے اور 1085 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کے آندھراپردیش صوبہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے کراپ ڈیمیج ہونے اطلاعات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا کے آندھراپردیش صوبہ میں ماش کی چھوٹی فصل مارچ میں آتی ہے۔ .
Mar 18 2023 17:01:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور پرانی 8000 جبکہ نئ 7900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott