Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 29 2025 14:26:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے جنوری کے سودوں کے 13970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 29 2025 13:44:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل دوبارہ تیز ہوئ ہے اور سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14500 رمضان 14250 العریبیہ 14300 المعیز 2 14250 سفینہ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون نو سیل ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔بجنوبی پنجاب مارکیٹ جے ڈی یونائٹڈ حاضر 14100 ہے جبکہ یونائٹڈ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے بھی 13930/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 13800 باندھی 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تو تیز ہے لیکن ٹریڈرز تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ جنوری کے سودوں میں 3000 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ .
Jan 28 2025 22:00:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل کے سودوں میں 40 روپیہ مزید بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 940 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے 23 جنوری تک کے اعداد وشمار کے مطابق تقریباً 27 لاکھ ٹن چینی بنی ھے پنجاب میں۔ اس میں پچھلا اسٹاک بھی شامل ھے۔ ان اعداد و شمار کی روشنی میں محسوس ہو رہا ہے چینی کم بن رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کیونکہ جے ڈی ڈبلیو مل سے اپریل کے سودے 15100 تک ہو گئے ہیں۔ اب مل والا حاضر میں مال نہیں بیچ رہا ہے۔ جبکہ اتحاد مل سے بھی سنا ہے 14300 تک کام ہو گئے تھے چند دن پہلے جب 144100 جنوری کا ریٹ بنا تھا۔ اس کے علاؤہ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں آر وائی کے اور حمزہ وغیرہ بھی حاضر میں کھل کر چینی نہیں بیچ رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق چونکہ یونائیٹڈ شوگر ملز نے لفٹنگ کیلئے وارننگ دی ہوئی ہے اس لئے لوگ یونائیٹڈ کو فروخت کر کے دوسری ملوں کے سودے پکڑ رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے یونائیٹڈ کا جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد سے 100 کا فرق ہو گیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد یونائیٹڈ سے 100 اوپر فروخت ہو رہی ہے۔ مارکیٹ میں اس وقت دباؤ صرف یونائیٹڈ کا ہی ھے۔ جہاں یونائیٹڈ کے مال لفٹ ہو کر ختم ہوے مارکیٹ دوبارہ سپیڈ پکڑ لے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چونکہ چینی کم بن رہی ہے اس لئے ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتی۔ آگے 15 فروری کے بعد لوڈنگ میں مزید اضافہ ہو جائے گا کیونکہ سامنے مارچ کے مہینے میں رمضان المبارک ھے۔ .
Jan 28 2025 20:27:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جنوری کے مالوں کے۔ فروری کے سودوں کے 14480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آج مارکیٹ نیچے 13750 تک رہ گئ تھی تاہم شام میں دوبارہ ریکوور ہوئ ہے۔ .
Jan 28 2025 18:01:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری 35 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13875 کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 28 2025 17:19:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری شام کے اوقات میں 50 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13840 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 14435/40 گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 28 2025 16:39:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری کے سودوں کے 13780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام کاج نہیں ہے جبکہ فارورڈ تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے۔ .
Jan 28 2025 16:00:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز 13780 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جے ڈی اور اتحاد بھی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14380/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے جبکہ حاضر مارکیٹ میں گاہکی نہیں ہے۔ .
Jan 28 2025 14:58:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جنوری کے سودے 30/40 روپیہ مزید نرم ہوئے ہیں اور 13750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14355/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 28 2025 14:39:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں حاضر میں تو ڈیمانڈ نہیں ہے۔ جنوری کے سودے 13780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈیمانڈ نہیں ہے۔ .
Jan 28 2025 13:47:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ اوور آل 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈائون ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14450 رمضان 14200 العریبیہ 14250 المعیز 2 14200 سفینہ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14250 کمالیہ کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی اتحاد 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ یونائٹڈ 13825 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ آر وائی کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے بھی 13810/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 13725 باندھی 13775 تھرپارکر 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ آخری تاریخوں کی وجہ سے حاضر میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 28 2025 13:17:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ یونائٹڈ شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودے بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے او 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال سست ہے۔ .
Jan 27 2025 16:19:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ 3 مل جنوری کے سودے 13920 میں ہوے ہیں۔ جبکہ فروری 14450 تک سودے ہوے ہیں اوپن مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ شوگر کی حاضر میں 13890 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ تھوڑی سست ھے۔ ریڈی میں کام کم ھے .
Jan 27 2025 15:18:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل جنوری 13935 روپیہ کوئنٹل جبکہ فروری 14460/65 جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں۔ .
Jan 27 2025 14:21:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر یونائٹڈ 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی اتحاد کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودے 13940 روپیہ کوئنٹل جبکہ فروری کے سودوں کے 14465/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 27 2025 13:51:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14500 رمضان 14350 العریبیہ 14400 المعیز 2 14400 سفینہ 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14400 کمالیہ 14350 کنجوانی 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی اتحاد 14000 جبکہ یونائٹڈ 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے بھی 13945/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14470/980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 13825/900 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ ہی ہے۔ .
Jan 27 2025 12:51:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری مزید 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13950 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 14460/65 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Jan 27 2025 12:47:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری 30 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13930 کس گاہک بن جاتا ہے جبکہ فروری کے سودوں کا 14440 روپیہ کوئنٹل کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 27 2025 12:43:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 40/30 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے۔ حاضر جنوری کے سودے 13900/13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودے بھی 13400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اوپر لیول پر ملوں سے سیلنگ تو نہیں آ رہی ہے لیکن لوکل میں ٹریڈرز کے ہاتھوں میں مال بھی کافی ہے۔ فارورڈ میں بھی ٹریڈرز کے ہاتھوں میں کافی مال ہے۔ پہلے جنوری کے سودے اوور سیلنگ میں تھے جب جنوری کی مارکیٹ حاضر سے بھی 700 روپیہ نیچے چلی گئ تھی۔ چونکہ اب جنوری میں 3000 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے اس لیے مارکیٹ ابھی اوور بائنگ میں بھی ہو سکتی ہے۔ حاضر میں جنہوں نے مال لیے ہوتے ہیں ان پر سیلنگ کا کوئ پریشر تو نہیں ہوتا لیکن ٹائم والے سودوں کی کٹنگ پر مارکیٹ میں سیلنگ پریشر بن سکتا ہے۔ جنوری کی کٹنگ کے بعد مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ ابھی فارورڈ والے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 25 2025 18:02:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری کے سودوں کے 13930/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات موصول ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14410/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 25 2025 16:21:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری 13920 میں مل جاتی ہے جبکہ فروری 14380 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 25 2025 15:54:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی تین مل جنوری 30 روپیہ کمزور ہوئی ہے اور 13925/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 14400 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ھے۔ .
Jan 25 2025 15:29:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری کے سودوں کے 13950/60 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات موصول ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 25 2025 15:04:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13970/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14445/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 25 2025 13:48:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور نون شوگر ملز 14525 رمضان 14400 العریبیہ 14450 المعیز 2 14400 سفینہ 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14400 کمالیہ 14300 کنجوانی 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی اور اتحاد کا ریٹ 14050 تک ہے جبکہ یونائٹڈ 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز میں لفٹنگ والے مال ہیں۔ آر وائی کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے بھی 13970/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 13850 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jan 25 2025 13:06:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوری کے سودے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 14470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن بڑے ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا تھوڑا مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jan 23 2025 18:51:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں جنوری 13765 جبکہ فروری 14265 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 15 2025 22:50:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل کے جنوری کے سودوں کا 13330 کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ فروری بھی 13690/700 کا گاہک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے۔ اسٹاکسٹ حضرات بھرپور خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jan 15 2025 20:53:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں کی 13325 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13670 کا گاہک ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 15 2025 19:42:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں فارورڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott