Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 04 2025 18:48:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور 14200 جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں یونائیٹڈ شوگر ملز کے۔ جبکہ اتحاد 14235/40 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ میں بھی 25 روپیہ کوئنٹل کی کمی ہوئی ہے اور فروری کے سودے 14500 میں مل جاتے ہیں .
Feb 04 2025 17:50:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز 14225 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 14520 تک ہوے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ھے۔ .
Feb 04 2025 16:17:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ شوگر ملز 14225 جبکہ اتحاد شوگر ملز 14260 میں مل جاتی ہے پرسوں کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 14520/25 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ سست ھے نیچے گاہک خاموش ہے حاضر میں گاہک کم ھے۔ .
Feb 04 2025 16:05:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے۔ پرسوں پیمنٹ پر اتحاد شوگر ملز 14265 روپیہ کوئنٹل تک مال مل رہے ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز 14230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14520/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 04 2025 15:12:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں یونائٹڈ شوگر ملز 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی اتحاد 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 04 2025 13:41:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان 14650 العریبیہ 14675 المعیز 2 14650 سفینہ 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14700 کمالیہ 14625 کنجوانی 14625 ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز 14325 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14175 تھرپارکر 14300 ساہنگھڑ مٹیاری 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملوں میں گنے کی ارائول کم ہے اور گنے کی ریکوری بھی پچھلے سال کی نسبت کم ہے۔ ملیں کھل کر مال نہیں بیچتی ہیں۔ اسی لیے آگے ڈیلرز بھی زیادہ مقدار میں مال نہیں بیچتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 04 2025 13:06:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جنوری کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے کام کاج سست ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14550 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:58:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز 14325 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:10:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14330 اتحاد شوگر ملز 14330 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 14285 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14565/70 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے .
Feb 03 2025 16:30:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز کے 14285 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئے ہیں اور 14560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام سست ہے۔ فارورڈ میں ٹریڈرز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ .
Feb 03 2025 15:14:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر یونائٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک ہی بھاؤ ہیں۔ اتحاد کم کر کے نہیں ملتی ہے۔ یونائٹڈ بھی مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ زیریں سندھ میں مٹیاری شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ فروری کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ب .
Feb 03 2025 13:49:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 14675 العریبیہ 14700 المعیز 2 14650 سفینہ 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14725 کمالیہ 14650 کنجوانی 14650 ہیں۔ سورج 14650 جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو نو سیل ہے اتحاد شوگر ملز 14375 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14175 تھرپارکر 14240 ساہنگھڑ مٹیاری 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج ابی تک جنوری کے سودوں کی کٹنگ چل رہی ہے جس کی وجہ سے کام سست ہے۔ تاہم حاضر میں ملوں سے مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 01 2025 21:21:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 30 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 14280 کا گاہک بن جاتا ہے یونائیٹڈ کا۔ جبکہ اتحاد 14325/30 سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14715 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال کی بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کل اتوار ھے اور فروری کے سودوں کی سیٹلمنٹ مکمل ہو جائے گی۔ جبکہ پیر کو پیمنٹ کا لین دین ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مارکیٹ پیر کو ہی بنک ٹائم کے بعد مزید شوٹ اپ ہوتی نظر آ رہی ہے۔ کیونکہ حاضر میں بھی مال نہیں مل رہے اور جنوری کی بیچ بھی کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب فروری کا فرق 600/700 تھا اس وقت زیادہ تر جنوری لے کر فروری فروخت کر دیا ہے اب حاضر میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ سامنے پہلی تاریخوں کو حاضر کی گاہکی بھی نکل آے گی۔ اس لئے فل الحال تیزی کا رجحان ہی سمجھنا چاہیے۔ .
Feb 01 2025 20:46:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے 14250 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 14300/10 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14690 کا گاہک بن جاتا ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 01 2025 18:18:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں یونائٹڈ سوموار پیمنٹ پر 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 01 2025 17:19:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے پیر کی پیمنٹ پر 14225 تک ہوے ہیں۔ جبکہ اتحاد کے 14300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ حاضر میں کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فروری کے سودوں کے 14660 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 01 2025 16:16:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی میں 25 روپیہ کوئنٹل کی مزید تیزی ریکارڈ کی گئی ہے اور جنوری کے سودے 14200 تک ہوے ہیں۔ اتحاد 14260/75 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 14660/65 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے۔ حاضر میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Feb 01 2025 15:47:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ شوگر ملز 50 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 14175 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 14225 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14610/15 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Feb 01 2025 15:19:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 01 2025 13:38:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 14500 العریبیہ 14550 المعیز 2 14500 سفینہ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14500 کمالیہ کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ جے ڈی ڈبلیو نو سیل ہے اتحاد شوگر ملز 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 14225 جبکہ حمزہ آر وائی کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 14125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری بھی 60/70 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14530/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14075 ساہنگھڑ مٹیاری 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 31 2025 20:55:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جنوری کے سودوں میں رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کی لچک دیکھنے میں آئی ہے اور 14155 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 14565/70 تک ہوے ہیں۔ جنوری کے سودوں کی پیمنٹ کا لین دین پیر کو ہو گا۔ عموماً فارورڈ کے سودوں کا لین دین یکم تاریخ کو ہوتا ہے لیکن جب کبھی یکم کو بنک بند ہوں تو پھر لین دین جس دن بنک کھلتے ہیں اس دن ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اوور آل مارکیٹ بہتر ہی دکھائی دے رہی ہے کیونکہ ملیں کھل کر سیل نہیں دے رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے آگے پہلی تاریخوں کی ڈیمانڈ بھی نکلے گی اور 15 فروری کے بعد رمضان المبارک کی ڈیمانڈ بھی شروع ہو جاے گی۔ .
Jan 31 2025 18:21:11 3 months ago
0 Comments
چینی لفٹنگ نوٹسای ایس ایم ایل خریدی گئی چینی پر لاگو ٹیکس/ڈیوٹیز/لیویز کی وصولی اور جمع کرانے کا ذمہ دار ہے، جو خریداری کی تاریخ پر رائج ہوں گے۔کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے، تمام خریدی گئی چینی فوراً اٹھا لی جائے۔ 10 فروری 2025 کے بعد، وہ تمام چینی جو خریداری کی تاریخ سے 15 دن تک مل میں پڑی رہے گی، اس پر ہر تاخیر شدہ دن کے لیے فی بوری 10 روپے یومیہ چارج کیا جائے گا اور نہ اٹھائی گئی چینی کو اسی حساب سے ایڈجسٹ کیا جائے گا۔براہ کرم چینی رکھنے والے افراد کی مکمل تفصیلات فراہم کریں، بصورت دیگر، ای ایس ایم ایل حکومت کی طلب پر متعلقہ ڈیلر کا نام فوری طور پر فراہم کرے گا۔ .
Jan 31 2025 17:25:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئی ہے اور 14180 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جنوری کے۔ فروری کے سودوں کے 14610/15 تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2025 16:30:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 60 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 14160 میں کام ہوے ہیں جنوری کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی پیمنٹ پیر کو ہو گی کیونکہ ہفتہ اتوار بنک بند ہوتے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ فروری کے سودوں کا 14610/15 تک کام ہوے ہیں۔ .
Jan 31 2025 15:37:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 14675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 14500 العریبیہ 14550 المعیز 2 14500 سفینہ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14500 کمالیہ کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ڈی او شارٹ ہیں۔ ڈیلرز مال ہی نہیں بیچتے ہیں زیادہ مقدار میں تھوڑا سا مال بیچ کر ریٹ ہی تیز کر دیتے ہیں۔ جے ڈی اتحاد 14300 جبکہ حمزہ آر وائی کے 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 14080/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے رات 14725 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 14625/35 بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14200 ساہنگھڑ مٹیاری 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تو تیز ہے لیکن ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ اب آخری ریٹ کا تعین نہیں کیا جا سکتا کے کہاں سے مارکیٹ میں کریکشن آئے۔ فل حال کرشنگ ابھی چل رہی ہے۔ لالچ کی وجہ سے انویسٹرز مال بیچتے ہیں جیسے ہی روپیہ دو پڑتا ہے دوبارہ مال خرید لیتے ہیں۔ ابھی جیسے جیسے بازار اوپر جا رہا ہے ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ آخری ریٹوں کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔ چونکہ مارکیٹ میں 25/27 روپیہ کلو پڑ چکے ہیں آگے گورنمنٹ بھی مداخلت کر سکتی ہے۔ ایک کریکشن کے بعد یا کرشنگ مکمل ہونے پر جب مکمل پیداواری فگرز سامنے جائیں گے پھر دوبارہ سے کام کیا جا سکتا ہے۔ .
Jan 30 2025 21:57:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری 14075 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری 14740 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو۔ اتحاد اور آر وائی کے وغیرہ مارکیٹ میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں حاضر میں یہ مال ملتے ہی نہیں ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ھے۔ کسی وقت بھی مارکیٹ مزید شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ .
Jan 29 2025 21:30:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جنوری کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2025 19:03:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 13880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں اتحاد شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں دوبارہ پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 29 2025 17:45:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 20 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور جنوری کے سودوں کے 13910/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14530 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 29 2025 17:28:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جنوری کے سودوں کے 13930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہی جبکہ فروری کے سودوں کے 14530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں صورتحال غیر یقینی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott