Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 09 2025 18:34:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 5/10 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 13080/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ میں مارکیٹ 10/15 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13145/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:54:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ میں مارکیٹ 10/15 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13135/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 09 2025 16:54:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 13110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کا ریٹ نیچے 11000 تک رہ گیا تھا۔ فارورڈ میں تو 2000 پڑا ہوا ہوا ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ تاہم اوپر لیول پر ملز بھی کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ .
Jan 09 2025 15:26:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی 13025 گھوٹکی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ میں مارکیٹ نرم ہے اور 13110/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jan 09 2025 13:54:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13300 رمضان 13200 العریبیہ 13250 المعیز 2 13250 سفینہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 سورج 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں گھوٹکی ڈھرکی 12990 جے ڈی یونائٹڈ پیر پیمنٹ پر 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13150 اتفاق 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12550 باندھی 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ تاہم انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال کے رہے ہیں۔ .
Jan 08 2025 21:36:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز وغیرہ کے 13070/75 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں رات کے اوقات میں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے بھاؤ 13145 تک موصول ہونے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گنے کی فی ایکڑ پیداوار انتہائی کم آ رہی ہے۔ تقریباً ہم نے ایک ہفتہ لگایا ہے۔ منڈی بہاوالدین سے سندھ تک مختلف علاقوں میں لوگوں سے بات چیت کی ھے ہر جگہ سے ایک ہی آواز آ رہی ہے کہ گنے کی پیداوار کم ہے کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم نے تقریباً ڈیلروں سے بھی بات چیت کی ھے اور ملوں سے بھی بات چیت ہوئی ہے زیادہ تر ماہرین یہی مشورہ دے رہے ہیں کہ چینی پچھلے سال کم بنے گی۔ تاہم فل یہ اندازے ہی ہیں۔ حتمی تخمینہ تو کرشنگ مکمل ہونے پر ہی پتا چلے گا۔ اب چینی بات کریں تو ماہرین تیزی کا اشارہ ہی دے رہے ہیں اور خریداری کا مشورہ دے رہے ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 08 2025 18:45:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ حاضر میں 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی یونائٹڈ کے جبکہ فارورڈ میں 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2025 18:28:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی 13080/085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13170/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 08 2025 16:59:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور یونائٹڈ 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13165/13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 6/7 جنوری پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ انویسٹر تھوڑا تھوڑا مال لینا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Jan 08 2025 15:55:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی 13090/095 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13170/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 08 2025 14:29:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں یونائٹڈ 13090 جے ڈی 13095 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13180/13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ تاہم انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 07 2025 22:26:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13225/13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مارچ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Jan 07 2025 21:27:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 07 2025 19:34:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 13030/13035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13160/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو کمزور ہے لیکن اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Jan 07 2025 17:18:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13020/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13160/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2025 15:28:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13015/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 07 2025 13:30:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13300 رمضان 13200 العریبیہ 13250 پاپولر 13200 سفینہ 13200 جھنگ 13100 بھون 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 کمالیہ 13200سورج 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی ڈھرکی 12950 گھوٹکی 12990 جے ڈی یونائٹڈ 13010/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 13165/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں انصاری باوانی 12550 باندھی 12650 تھرپارکر 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج سندھ میں گنے کی آمدن زیادہ ہوئ ہے۔ کل 1536 ٹرالیوں کی آمدن تھی جبکہ آج 1982 ٹرالیاں آئ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست ہے جبکہ اوپر لیول پر بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 06 2025 20:25:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13025 روپیہ کوئنٹل ریٹ موصول ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13150 پہ رکے ہوئے ہیں۔ .
Jan 06 2025 18:22:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 20/25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست تھی تاہم اوپر لیول پر ٹریڈرز مال بیچتے بھی نہیں ہیں۔ .
Jan 06 2025 16:37:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13155/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2025 15:55:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13165/70 جبکہ فروری کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2025 15:02:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13175 جبکہ فروری کے سودوں کے 13410/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 06 2025 13:48:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13275 رمضان 13200 العریبیہ 13250 پاپولر 13200 سفینہ 13200 جھنگ 13100 بھون 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 کمالیہ 13200سورج 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی ایس جی ایم 12950 جے ڈی یونائٹڈ 13010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 13170/13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں انصاری باوانی 12550 باندھی 12650 تھرپارکر 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ تاہم ٹریڈرز فل حال لانگ ٹرم کے لیے نہیں جا رہے ہیں۔ وقتی مال لے کر 1/2 بازار بہتر ہوتا ہے تو مال بیچ بھی دیتے ہیں۔ لانگ ٹرم میں پیداوار صحیح واضح ہونے کے بعد ہی ٹریڈ کریں گے۔ .
Jan 06 2025 10:55:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل بند مارکیٹ میں بازار تیز تھا اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13000 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 12980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے جبکہ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13160/170 پر مارکیٹ کلوز ہوئ تھی۔ فل حال وقتی بازار بہتر ہے۔ ڈیلرز نے ملوں میں سودے لکھوائے ہوئے ہیں جو کہ کم کر کے نہیں بیچتے ہیں اور جیسے ہی تھوڑی بہت ڈیمانڈ آتی ہے بازار بہتر ہو جاتا ہے۔ آج سوموار پیمنٹ پر کافی کام ہوئے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دسمبر میں پنجاب کی ملوں نے 3.5 لاکھ ٹن تک چینی فروخت کی ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 35% تک زیادہ ہے جبکہ دسمبر کے آخر تک 2.5 لاکھ ٹن تک چینی کم بنی ہے پچھلے سال کی نسبت۔ .
Jan 04 2025 22:27:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 13135/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 04 2025 20:53:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13120/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 04 2025 17:27:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ بیتر ہوئی ہے اور 12920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ میں 13110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ .
Jan 04 2025 15:45:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 13110/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 04 2025 13:37:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13300 رمضان 13150 العریبیہ 13200 پاپولر 13150 سفینہ 13100 جھنگ 12975 بھون 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13175 کمالیہ 13100سورج 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں بھی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور اے کے ٹی 12840 ڈھرکی گھوٹکی 12860 جے ڈی یونائٹڈ 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 80 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13090/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ انصاری باوانی وغیرہ 12450/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 30 2024 19:29:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر میں 12850/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 12980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فارورڈ میں مارکیٹ 2200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ آج حاضر کام سست تھا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott