Sugar | چینی
May 20 2025
Feb 22 2023 13:01:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مالوں کے 20450 سے 22500 تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 26000 سے 28500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئے مال 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 22 2023 12:50:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گوجر خان کوالٹی مال ختم ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ .
Feb 22 2023 12:47:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر ڈلوری مال روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 161 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 155 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 10/15 دن تک ڈلوری ہے۔ ییلو پیس دال 176 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Feb 22 2023 12:26:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 9350 بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 9200 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ رمضان 9050 العربیہ 9050 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 9125 جبکہ کشمیر 9100 کنجوانی وغیرہ 9100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ 8870 آر وائی کے 8870 جبکہ الائنس 8825 جیسے حالات ہیں اور یہ مال ٹیکس پیڈ ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں بغیر ٹیکس پیڈ مال کے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8750 جبکہ گھوٹکی 8765 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں تھر پارکر اور ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ جو بڑے ڈیلرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے سائڈ پر ہوئے ہیں۔ وہ تھوڑی بہت کریکشن آنے پر دوبارہ خریداری شروع کر دیں گے۔ جےڈی ڈبلیو فروری 8775 جبکہ مارچ 9300 روپیہ کوئنٹل کا لیول تھا۔ .
Feb 22 2023 12:00:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجابکی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 13500 70/30 کوالٹی 13200/13300 جبکہ 50/50 کوالٹی 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھر پارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ برابر سی ہے نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ کھل کر بیچ ہے۔ .
Feb 22 2023 11:58:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 16600/16700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 22 2023 11:41:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8500 جبکہ نئ 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 22 2023 11:40:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 12400/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 22 2023 11:39:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ تھل لائن بھی 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے .
Feb 22 2023 11:37:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سیایچ کے ایم کوالٹی ملتان پہنچنے کی پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سرگودھا سائڈ 7700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott