Millet | باجرہ
May 17 2025
Feb 21 2023 13:41:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2023 13:35:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 160 تک کام ہوا ہے۔ جہاز کے مال میں 1 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 153/54 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلا جہاز جو 5 مارچ کو پورٹ پر آے گا اس کے فارورڈ کے سودے 150 روپیہ کلو تک ہوے ہیں۔ .
Feb 21 2023 13:33:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8910/15 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں حاضر میں یہ ٹیکس پیڈ کے ریٹ ہیں۔ فروری کے سودوں میں 30/40 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 8900 جیسے حالات بن گئے ہیں ان پیڈ مال کے۔ مارچ 9410/15 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ہلکی پھلکی نرمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماہرین کے 25/50 روپیہ کوئنٹل اوپر نیچے ہو کر دوبارہ چل پڑے گی۔ ملیں بہت مضبوط بیٹھی ہوئی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے اگلے سال کیلئے گنے کی امدادی قیمت 450 روپیہ من کرنے کا فیصلہ کیا ہے سمری سندھ کابینہ کو بھیج دی گئی ہے منظوری کیلئے۔ .
Feb 21 2023 13:00:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو تیز ہو گئے ہیں اور 204 جیسے حالات بن گئے ہیں اچھی کوالٹی 206/10 روپیہ کلو تک ہے۔ نپر مسور بھی 204 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ کرمسن اچھی کوالٹی مال بہت کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر ایمپورٹرز دبئی گئے ہوے ہیں وہاں ہر سال گلف فوڈ فیئر ہوتا ہے جس میں فوڈ اینڈ بیوریجز کے ٹریڈرز آتے ہیں۔ تاہم جو ایمپورٹرز کراچی میں ہیں وہ فل الحال کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں دوسری جانب فیصل آباد منڈی گاہک بھی بہت ہے۔ .
Feb 21 2023 12:52:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے وقت دوبارہ گرم ہو گیا ہے 1 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 176 تک کام ہوے ہیں۔ ملر خریدار ہیں۔ .
Feb 21 2023 12:37:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 200/300 تیز ہوا ہے اور 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14300 جیسے بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ بہتر ہے .
Feb 21 2023 12:36:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 200/300 تیز ہوا ہے اور 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14300 جیسے بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ بہتر ہے .
Feb 21 2023 12:35:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17200 باریک تل 16500 مارکیٹ رکی ہوئی ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 21 2023 12:14:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 9200 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاپولر 9200 رمضان 9150 العربیہ 9150 جیسے حالات ہیں۔ باقی ملیں سیل نہیں کر رہی ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 9200 جبکہ کشمیر 9150 جیسے حالات ہیں باقی ملیں سیل نہیں کر رہی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ 8965 آر وائی کے 8950 جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 8925 اتحاد 8930 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 8900 جبکہ گھوٹکی 8910 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں تھر پارکر اور ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 9100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Feb 21 2023 11:42:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott