Clover Seed | برسیم
May 21 2025
Feb 21 2023 11:39:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 12450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2023 11:32:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8500 جبکہ نئ 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 21 2023 11:30:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 174/175 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 263 روپیہ تک ہے۔ دوسری جانب بکنگ نمبر 1 کوالٹی مال 595 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 170 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور امپورٹرز کو کافی ڈیمرج اور ڈیٹنشن چارجز بھی پڑے ہیں پچھلے مہینوں میں۔ .
Feb 20 2023 19:44:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 8925/50 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ فروری 8950 جبکہ مارچ 9475 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اتحاد مل میں ڈیلروں نے مارچ کے سودے 9500 تک لکھا دئیے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اتحاد اب 10 مارچ کی پیمنٹ پر 9400 بول رہا ہے جبکہ ڈیلروں نے اتحاد سے 9200 میں مانگی ہے لیکن مل نے کہا 9400 سے کم نہیں بیچنی مارکیٹ بہت گرم ہے۔ .
Feb 20 2023 18:43:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13200 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14200 روپیہ جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 20 2023 18:31:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7300/7400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 20 2023 18:28:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3800 بھاگ 3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جوار سفید گنگا 270/275 پرولائن 310 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار 4350/4450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 20 2023 18:26:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے۔ .
Feb 20 2023 18:24:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپییہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 20 2023 17:56:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے حاضر میں 8875 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری 8880 جیسے حالات ہیں۔ صرف حاضر ٹیکس پیڈ ہے۔ جبکہ فروری کے اوپر 72 روپیہ کوئنٹل ٹیکس لگے گا۔ مارچ کے سودے 9400 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فروری اور مارچ پر 72 روپیہ کوئنٹل مزید دینا پڑے گا۔ مارکیٹ فل الحال انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott