Millet | باجرہ
May 17 2025
Feb 18 2023 19:11:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے بھاؤ 8770/75 جبکہ مارچ کے ریٹ 9235 روپیہ کوئنٹل کو ٹچ کر گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ زیریں سندھ 8700/8750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سینٹرل پنجاب میں رمضان 8800 جبکہ بھلوال 8900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز والا 9000 مانگنا شروع ہو گیا ہے یکم مارچ کی کی پیمنٹ پر۔ .
Feb 18 2023 18:46:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں 13000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14000/200 جیسے حالات ہیں رکا ہوا ہے۔ .
Feb 18 2023 18:43:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 200 جبکہ کرمسن مسور کے بھاؤ 200 سے 205 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ مسور آسٹریلیا اور کینیڈا سے ابھی جو جہازوں میں مال آیا ہے دونوں کی کوالٹی ناقص ہے جس کی وجہ سے مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔ تاہم کینیڈا میں مسور 720/30 ڈالر ہے جبکہ آسٹریلیا میں 700 ڈالر ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً بالترتیب 208 اور 200 کے لگ بھگ پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی چھانٹی کر کر کے اچھا مال ملے تو لینا چاہیے۔ دوسری جانب آج افغانستان کے علاقے قندھار میں ڈالر بلیک مارکیٹ میں 7/8 روپیہ تیز ہوا ہے اور 285 کا ہو گیا ہے۔ تاہم انٹر بنک میں ڈالر 263 کے لگ بھگ ہے۔ گزشتہ چار پانچ روز سے ایمپورٹرز کو ڈالر ملنے کی رفتار نسبتاَ بہتر ہوئی ہے۔ جمعرات اور جمعہ والے دن ایمپورٹر کو اچھی خاصی تعداد میں ڈالر ملے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مال ریلیز ہونے کی رفتار بھی بہتر ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2023 18:42:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی جہاز کا مال 155 حاضر ڈیلیوری 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بالکل خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ تین چار دنوں میں ایمپورٹرز کو بنکوں سے ڈالر ملنے کی رفتار نسبتاَ بہتر ہو گئی ہے۔ .
Feb 18 2023 17:54:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 17000 پہ رکے ہوئے ہیں جبکہ باریک تل 16500 جیسے بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے .
Feb 18 2023 17:50:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 پہ رکے ہوئے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ کے ریٹ 21000/23000 پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج فیصل آباد منڈی میں ایک ٹرک شہزادی مرچ کا آیا ہے یہ ڈنڈی والا مال ہے۔ اور 21000 روپیہ مانگ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے جہاں گاہکی نکلی وہیں مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 18 2023 17:35:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 2850 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کے ریٹ 7250/7300 تک ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 18 2023 17:13:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 12400 جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 18 2023 17:12:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8550 جبکہ پرانی 8650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 45 دن کی پیمنٹ پر 9000 کا خریدار ہے۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 18 2023 17:03:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 173.50/174 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 184 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز دوبارہ ایکٹو ہیں اور خریداری کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ تیز ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج قندھار افغانستان میں ڈالر 7/8 روپیہ یک دم تیز ہوا ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott