Kabuli Chickpeas | چنا سفید
May 29 2025
Apr 16 2024 13:38:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاپولر 13650 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13625 بابا 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13625 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13475 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13220 گھوٹکی 13230 اے کے ٹی ڈھرکی 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ساہنگھڑ مٹیاری کے۔ اپریل کے سودوں کے 12960 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Apr 16 2024 13:24:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 16 2024 13:16:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 16 2024 13:14:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 150 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 16100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کے۔ فل حال لوکل میں مال کم ہونے کی وجہ سے ریٹ کافی گرم ہے۔ ٹریڈرز نفع پکا کر کے بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Apr 16 2024 13:07:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 50/50 کوالٹی کے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے بیچ کوئ نہیں ہے۔ گوار میل ہائ پرو کے 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گوارہ تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 16 2024 13:01:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 181.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 16 2024 12:47:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد ریٹ ہی کافی اونچا ہو گیا تھا۔ تاہم حیدر آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل کے مال حیدر آباد منڈی میں 9600 کابلی مونگ 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2024 12:42:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7600 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی تیز ہوئ ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 690 ڈالر میں کام ہو گئے ہیں نیپال کے لیے جبکہ نمبر 1 کوالٹی نیو کراپ کے 740 ڈالر میں کام ہو گئے ہیں۔ 690 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 208.19 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 740 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 223.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 15 2024 22:08:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اتحاد 13225 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ رات کے اوقات میں تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ مارکیٹ عید سے پہلے 12775 رہ گئ تھی۔ 450 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ھے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ آ سکتی ہے۔ .
Apr 15 2024 21:51:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 228 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott