Kabuli Chickpeas | چنا سفید
May 29 2025
Apr 17 2024 12:46:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 144 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ اپریل مئی شپمنٹ کے سودے 475 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 143.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 17 2024 12:36:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7850 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلی بار جب سیزن شروع ہوا تھا تو بکنگ میں ریٹ نیچے تھا 490 ڈالر تھا اس بار انٹرنیشنل مارکیٹ اوپر ہے۔ اس لیے ٹریڈرز لوکل میں ہی خریداری کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ 708 ڈالر میں نمبر 1 کوالٹی کا کام ہوا ہے پاکستان کے لیے نیو کراپ کا جو کراچی پورٹ پر 213.63 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 16 2024 21:28:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیو کراپ جولائ اگست شپمنٹ کے 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 127.85 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 16 2024 21:05:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13345 تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2024 20:29:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13270 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 13315/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 16 2024 19:49:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 183/184 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ پیمنٹ پر 186 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ۔بیچ کوئ نہیں ہے۔ لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 16 2024 19:46:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد 13300 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13280/85 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 13480/85 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ چینی کی خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حاضر میں جتنی لے سکتے ہیں لیتے جائیں ان شاءاللہ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے .
Apr 16 2024 19:44:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13250 تک کام ہوے ہیں۔ اتحاد 13300 سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13280/85 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 13480/85 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ چینی کی خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ حاضر میں جتنی لے سکتے ہیں لیتے جائیں ان شاءاللہ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے .
Apr 16 2024 19:09:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ مزید بڑھ گئی اور 13240 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ 13275 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کا 13255/60 کا خریدار بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آج شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ تھی انتہائی اچھی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ امید ہے جلد 5 لاکھ ٹن کی کی ایکسپورٹ کی اجازت مل جائے گی۔ فل الحال تیزی کا رجحان ھے۔ .
Apr 16 2024 18:11:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott