Sugar | چینی
May 28 2025
Apr 16 2024 17:52:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 141 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ عید سے پہلے 300/400 کنٹینر لگے تھے پورٹ پر لیکن انڈیا ابھی بکنگ بہتر ہو گئ ہے 460/465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 16 2024 17:51:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 16 2024 17:51:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو۔تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 16 2024 17:21:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Apr 16 2024 17:20:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 16 2024 17:19:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18200 تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2024 17:07:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ فل حال لوکل مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے کافی اونچا ریٹ ہے۔ .
Apr 16 2024 16:56:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 16 2024 16:55:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13230 اتحاد 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13255/60 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Apr 16 2024 16:49:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من ملتان 7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل بھی مارکیٹ مظبوط ہے اور بکنگ بھی تیز ہوئ ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 25% ڈیمیج مال 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ 15% ڈیفکٹو مال کے 690 ڈالر تک بھاؤ ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی کے 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott