Sugar | چینی
May 28 2025
Apr 17 2024 17:26:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کافی ٹائم سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آمنے سامنے ہی کام ہو رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 17:25:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کام گرم ہی ہے۔ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 17 2024 17:24:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ دوبارہ گاہک بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز بھی لوکل میں ہی مال خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں کیونکہ پچھلی بار جب امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگے تھے تو بینکوں سے ڈالر ہی نہیں ملے تھے۔ جس کی وجہ سے بھاری ڈیمریج پڑے تھے۔ .
Apr 17 2024 17:16:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ شام میں 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز رک گئے ہیں بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ اپریل مئ شپمنٹ کے سودوں کے 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 150.73 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال کام گرم ہے۔ .
Apr 17 2024 17:06:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک میں تیزی بھی اچھی آئ تھی۔ 1200/1300 روپیہ من کی تیزی آئ تھی۔ ابھی مال تو شارٹ ہیں لیکن گاہکی بھی سست ہے۔ .
Apr 17 2024 17:03:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20/25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13340/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13370 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے دوبارہ۔ .
Apr 17 2024 17:00:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 183.5/184 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 مئ پیمنٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7700 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Apr 17 2024 16:59:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 17 2024 16:42:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 40/50 روپیہ دوبارہ تیز ہوئی ہے اور 13315 سے 13325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13350 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے .
Apr 17 2024 16:08:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 13275 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13300 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 13310 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 13550 کا 200 ڈیپازٹ پر خریدار ھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott