Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Apr 16 2024 15:03:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ اپریل کے سودوں کے 13280 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 16 2024 15:01:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 2900/3000 جبکہ سبی کوالٹی 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن مال بھی کم ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 16 2024 15:00:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 17000/17500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 16 2024 14:47:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 3/5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 16 2024 14:43:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ دوسری جانب بھی بہتر ہوئ ہے۔ نپر نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 220.26 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 16 2024 14:37:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ باریک تل 17400/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
Apr 16 2024 14:20:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھرے مالوں کے۔ زیادہ تر مال مکسنگ والے ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 1980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو 28280 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا۔جلا۔رجحان ہی ہے۔ .
Apr 16 2024 14:18:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 56500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 60000/61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 80000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرے کی خوشبو اچھی ہوتی ہے۔ بڑے سٹور ایرانی مال خریدتے ہیں۔ بکنگ 2800 ڈالر کے لیول پر ہے جو 41500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اس لیے احتیاط سے ہی کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا سے ڈیمانڈ تو بہت اچھی رہی ہے۔ اب تک پچھلے سال کی نسبت 52% زیادہ ایکسپورٹ ہو چکا ہے انڈیا سے۔ 13230 میٹرک ٹن ایکسپورٹ ہو چکا ہے۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری بنگلہ دیش یو اے ای اور موروکو نے کی ہے۔ پاکستان جو انڈین مال آتے ہیں دبئ سے گھوم کر ہی آتے ہیں۔ .
Apr 16 2024 14:17:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 16 2024 14:05:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ 156 والی مارکیٹ 138 تک چلی گئ تھی۔ مارکیٹ میں اچھی خاصی کریکشن آ گئ ہے۔ ابھی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور اپریل مئی شپمنٹ کے سودے 465 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 140.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے 30 جون تک کے لیے ییلو پیس پر ڈیوٹی ختم کر دی ہے۔ 31 مارچ تک انڈیا 1283495 ٹن ییلو پیس خرید چکا تھا۔ مزید جون کے آخر تک 3/4 لکھ ٹن مال شپ ہوئے ہوئے ہیں۔ ماہرین کے خیال کے مطابق انڈیا اگر ڈیوٹی ختم رکھتا ہے ییلو پیس پر تو اگلے سال مزید بھی ییلو پیس خریدتا ہی رہے گا کیونکہ انڈیا میں ییلو پیس دال کا ریٹ باقی دالوں کی نسبت کم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott