Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jul 13 2023 17:29:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کے بھاؤ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 199/200 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو ہے۔ مارکیٹ سست تھی۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال شارٹ ہیں ان کی ڈیمانڈ اچھی ہے 222/225 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 13 2023 17:23:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 500/700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500/800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں بیجائ بہت اچھی ہوئ ہے اور بارشیں بھی اچھی ہوئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے اور 5699 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 13 2023 17:23:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال انتہائ کم ہیں جبکہ لوکل میں گاہکی اچھی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 13 2023 17:05:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی شام کے اوقات میں 17500 روپیہ من تک کے بھاؤ ہیں ۔ جبکہ باریک تل کے بھاؤ 17000 روپیہ من تک ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایکسپورٹرز مال لے رہے ہیں ساتھ ساتھ۔ .
Jul 13 2023 16:48:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دن کے اوقات میں جولائ کے سودوں کے 12830/40 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 12880/90 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر تھی۔ .
Jul 13 2023 16:48:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شام کے اوقات میں باجرہ لالا موسی لائن 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل لائن 8700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 13 2023 16:44:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی شام کے اوقات میں دادو کوالٹی 3300 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250 پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ میں 200/300 روپیہ اور 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 4300/4400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 13 2023 16:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 103 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں گاہکی بھی ہے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ 310 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 93.68 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 13 2023 16:33:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 163 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jul 13 2023 16:31:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7150 جبکہ نئ 6950 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott