Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Jul 12 2023 15:58:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 163/163.5 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ آج گاہکی بہت اچھی تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 277 تک تھا امپورٹ میں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے اور گاہک بھی بھرپور ہے۔ .
Jul 12 2023 13:25:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال پورٹ سے پہلے سے ہی ِبک گئے تھے گولڈن مال کر کے وہ سفید نکلے ہیں۔ ابھی ان مالوں میں پھڈے پڑ گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/332 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ ایران سے 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈین موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 12 2023 13:14:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 88000 تک ریٹ ہے انڈین کوالٹی کا۔ افغانی زیرہ کوئٹہ منڈی میں 84000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 7500 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے انڈیا مارکیٹ 59500 تک ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 12 2023 13:12:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دھنیا ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Jul 12 2023 13:00:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250 پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 4000/4100/ روپیہ من تک ریٹ ہے۔فل حال گاہکی نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 12 2023 12:40:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 12 2023 12:37:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 277.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1055 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 12765 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں مال کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے کافی اونچی ہے۔ جو تھوڑا بہت مال پورٹ پر آتا ہے ساتھ ہی ِبک جاتا ہے۔ .
Jul 12 2023 12:24:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 10500 سے 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج تھوڑا تھوڑا گاہک ہے۔ کراچی مارکیٹ میں سٹار 12200 جبکہ ضعیم 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 950 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 12 2023 12:21:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے باریک تل 17000 تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ ایکسپورٹرز مال لے رہے ہیں۔ .
Jul 12 2023 11:27:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلانوالی پاپولر 13200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 13100 کمالیہ 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12800/25 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے حاضر میں جبکہ جولائ کے سودوں کا 12900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ آج فارورڈ میں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 12900 گھوٹکی 12925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ النور شاہمراد 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ مہران فاران آباد گار 12950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال آج مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے لیکن گوورنمنٹ نے جہاں مداخلت کر دی وہاں مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آ سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott