Sugar | چینی
Sep 03 2025
Jul 13 2023 13:31:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بری کارڈر نیوز کے ذرائع کے مطابق آئ ایم ایف نے 1.2 بیلین ڈالر سٹیٹ بینک کو دے دیے ہیں۔ اس کے علاوہ دبئ سے بھی 1 بلین ڈالر اور سعودی عرب سے 2 بلین ڈالر ملے ہیں۔ پچھلے ہفتے میں 4.2 بیلین ڈالر حاصل ہوئے ہیں۔ .
Jul 13 2023 13:26:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250 پرولائن 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 4300/4400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 13 2023 13:09:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11000 سے 14000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی مارکیٹ میں ابھی تک کام نہیں ہوئے ہیں لیکن مارکیٹ 500 بہتر ہی سمجھنی چاہیے۔ مصر میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5700 سے 6000 مصری پاونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ 1000 اردب آمدن تھی۔ بکنگ بھی 1000 ڈالر کے لیول پر سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو تو مال بیچنے چاہیے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 13 2023 13:06:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 199/200 روپیہ کلو تک مارکیٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 222/225 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 13 2023 12:59:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت جامپور مال لائنوں پر 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ مرچ ثابت جامپور مال فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 13 2023 12:53:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈین دھنیا گولی کوئٹہ منڈی میں 16000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 13 2023 12:41:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Jul 13 2023 12:38:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000/9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے انڈین زیرے کا۔ افغانی سپر زیرہ 81000/82000 روپیہ من تک ریٹ ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا لوکل مارکیٹ 58000 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 7250 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کوئٹہ منڈی میں 85200 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jul 13 2023 12:30:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے باریک تل 17000 تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 13 2023 12:24:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جون کے مہینے میں 276 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 70 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 740 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 221 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز بکنگ کروا رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی 3 روپیہ کم ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ سوڈان سے 235 کنٹینر آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ جون کے مہینے میں اسٹریلین 96 کنٹینر کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/332 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ جن لوگوں کے پرانے مال ہیں بیچ رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 70 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 1050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 315 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جون کے مہینے میں کینیڈین 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی 33 کنٹینر کی آمدن تھی۔ موٹے چنوں کے مال کم ہیں۔ جب تک نئے مال آئیں گے ادھر ِبک ُبک جائیں گے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ جون کے مہینے میں 39 کنٹینر کی آمدن تھی امیرکن 9 ایم ایم کی۔ موٹےچنوں میں 6/7 کنٹینر کا کام ہو رہا ہے روزانہ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott