Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jul 14 2023 14:54:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13750/13800 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1035 ڈالر دی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 12590 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 14 2023 14:39:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین300/305 روپیہ کلو ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کمزور ہوئ ہے لیکن جب تک وہ مال آئیں گے لوکل میں مال ِبک جائیں گے۔ مال ِبک رہے ہیں لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں لوگوں کے 860/70 ڈالر والے سودوں کا پڑتا 260/270 روپیہ تک ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/332 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ .
Jul 14 2023 14:33:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 215/225 روپیہ کلو ریٹ ہے جیسا مال ویسا بھاؤ۔ ڈالر انٹر بینک میں 279 تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 14 2023 14:28:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 310 ڈالر تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 94.70 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز مال ُبک کروا رہے ہیں۔ .
Jul 14 2023 14:04:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ آج پنجاب کی مارکیٹ بند ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 164.21 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 14 2023 13:33:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 13400 روپیہ لوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلانوالی اور پاپولر 13250 المعیز 2 13200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کا ریٹ آج دوبارہ تیز ہوا ہے اور 13050 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ کسان شوگر ملز 13250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جےڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے حاضر میں۔ جولائ کے سودوں کا 12960 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے سودے بھی 13460/70 جیسی پوزیشن ہے۔ حمزہ آر وائ کے 12925 شیخو فاطمہ 12975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13000 گھوٹکی 13025 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13100 سے 13150 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں کے فارورڈ میں سودے ِبکے ہوئے ہیں۔ اب ملیں کم ریٹوں میں سودے نہیں بیچ رہی ہیں۔ اس لیے جہاں حاضر میں گاہکی اچھی ہوتی ہے مارکیٹ میں دوبارہ کھینچ پڑ جاتی ہے۔ تاہم جولائ کے سودوں کا بڑھ چڑھ کر خریدار نہیں ہے۔ اسی لیے ریٹ میں کم فرق ہے۔ اگست کے سودوں میں بھی گورنمنٹ کے ڈر کی وجہ سے ٹریڈرز زیادہ خریادری نہیں کر رہے ہیں۔ جہاں گورنمنٹ نے مداخلت کی وہاں تھوڑی بہت کریکشن آ سکتی ہے۔ تاہم فل حال مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Jul 13 2023 18:12:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے بھاؤ رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 12825 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ جبکہ جولائی کے سودوں کی 12910/15 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 13 2023 18:05:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 جبکہ لودھراں کوالٹی کے بھاؤ 10500/11000 روپیہ من تک ہیں۔ جام پور کوالٹی کے نرخ فیصل آباد منڈی میں 12500 اور پرانی کولڈ اسٹور والی 14000 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال سست ہے۔ پرچون میں ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Jul 13 2023 17:59:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا مصری کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من بڑھ گئے ہیں اور 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نیا مصری برسیم 13000 روپیہ من تک ہے۔ آج مصر کی لوکل مارکیٹ تیز ہوئی ہے جس کی وجہ سے بکنگ کے ریٹ بھی تیز ہو گئے اور 1000 سے 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاہم پاکستان کے ایمپورٹرز خریدار نہیں ہیں اس بھاؤ میں مصر سے۔ فل الحال انتظار کرنا چاہیے مارکیٹ دوبارہ ریورس ہو سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 10/15 اگست کے بعد مارکیٹ نیچے آ سکتی ہے۔ .
Jul 13 2023 17:40:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین300/305 روپیہ کلو ہے۔ تاہم خریدار خاموش ہے۔ بکنگ کمزور ہوئ ہے پڑتا کافی نیچے آ گیا ہے۔ ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 330/332 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم بکنگ 1050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 315 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott