Desi Chickpeas | کالا چنا
Sep 02 2025
Jul 13 2023 11:37:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13300 سلانوالی پاپولر 13100 المعیز 2 13100 سورج 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13100 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔فیصل آباد سائڈ کسان 13050 کمالیہ 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر مال 12800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جولائ کے سودوں کا 12860/70 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اتحاد 12825 حمزہ آر وائ کے12825 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 12850 گھوٹکی 12875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور النور 12950 شاہمراد 12950 مہران فاران آبادگار 12975 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 13 2023 11:21:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے آج بھی 70 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5720 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہےانڈین کرنسی میں۔ .
Jul 13 2023 11:16:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ 25 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ تھل لائن 8700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Jul 13 2023 11:10:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 103.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے۔ بکنگ 315 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 3 روپیہ نرم ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 13 2023 11:06:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ یری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجرخان منڈی میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 13 2023 10:59:45 2 years ago
0 Comments
. پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی کوالٹی 7150/7200 جبکہ نئ مونگ ثابت 6950/7000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ مظبوط ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 13 2023 10:44:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 161.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہےسی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 3 روپیہ کم ہوا ہے اور 275 تک ریٹ ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تنزانیہ کالا چنا آمدن شروع ہو گئ ہے۔ انڈیا نوا شیوا پورٹ کے لیے 580 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 12 2023 18:04:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 2000 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 82000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 460 روپیہ کوئنٹل نرم تھی اور 59150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 12 2023 17:35:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شام کے اوقات میں مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 12 2023 17:32:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام آباد۔لالہ موسیٰ لائن پر جوار کا ریٹ 3475/3500 روپے فی 40 کلو گرام تک ہے۔ شام کے اوقات میں جبکہ تھل کے بازاروں میں مارکیٹ 100 روپے فی کوئنٹل تک نرم ہے اور بازار 8600/8700 روپے فی کوئنٹل تک ہے۔نچلی بات یہ ہے کہ گاہک سست ہے۔ .
Sep 02 2025
Sep 02 2025
Sep 02 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott