Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 23 2025
Jul 11 2023 12:37:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 670 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ مسور کرمسن پرچون کوالٹی مال 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 11 2023 12:34:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ییلو پیس دال 113/114 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 320 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281 تک کلئر ہو رہے ہیں .
Jul 11 2023 12:23:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 96000 تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں بھی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ بکنگ انڈین زیرہ 7500 ڈالر کے لیول پر ہے۔ افغانی زیرہ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 11 2023 12:21:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئ ہے اور جولائ کے سودے 12950 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں جبکہ اگست کے سودے 13450 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Jul 11 2023 12:18:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے ایرانی ٹکڑا کوالٹی کا جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد مندی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 13000 تک ریٹ ہے ایرانی دھنیے کا۔ مارکیٹ 500 بہتر ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی اجھی ہے۔ .
Jul 11 2023 12:10:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 13700/800 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ 810 ڈالر والی 1140 ڈالر تک آ گئ ہے۔ مارکیٹ مسلسل 2/3 ماہ سے تیز ہی ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 11 2023 12:08:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور مال 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کولڈ سٹور ہائبرڈ مال 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی اور لودھراں کوالٹی 10000/10500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کام کاج ہو رہے ہیں۔ .
Jul 11 2023 12:01:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 14200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش کے 14100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ تاہم بکنگ میں 1050 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 12864 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ اونچی ہے۔ تاہم جہاں کہیں ڈیمانڈ کم ہوئ مارکیٹ نرم ہو جائے گی۔ .
Jul 11 2023 11:43:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 13300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سورج 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13150 کمالیہ 12950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈیڈ بلیو حاضر 12925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ کے سودوں کا 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اگست کے سودوں کا 13500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 13000 ڈھرکی 13000 گھوٹکی 13025 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13100/13150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مجموعی طور مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ تاہم فارورڈ میں کام کرنے والے ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 11 2023 11:00:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے 5576 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ گوار گم بھی 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 11173 تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Aug 23 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott