Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 21 2025
Jul 10 2023 16:54:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 10 2023 16:45:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300/3350 جبکہ سبی کوالٹی 3500/3600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250/255 پرولائن 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 4400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 10 2023 16:43:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18000 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 10 2023 16:33:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں دوبارہ کمزور ہوے ہیں اور 200 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 202/203 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ کرمسن مسور گڈ کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 670 ڈالر ہے آسٹریلیا سے جبکہ کینیڈا سے بکنگ 710 ڈالر ہے۔ جو بالترتیب کراچی آکر تقریباً 205 اور 217/18 روپیہ کلو تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں پرچون میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Jul 10 2023 16:33:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور 13700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرچون میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ بکنگ 1060 ڈالر ہے اور انٹر بنک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے۔ اس حساب سے ماش ثابت ایس کیو کراچی آکر تقریباً 13000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 10 2023 16:16:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں پورٹ ڈیلیوری 106 روپیہ کلو جبکہ گودام سے ڈیلیوری 107/8 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے پیمنٹ کے بعد 5/7 دن ڈیلیوری میں لگ جاتے ہیں۔ جبکہ گودام کا مال حاضر ہوتا ہے اس لئے ریٹ میں فرق ہے۔ بکنگ 320 ڈالر میں ہوئی ہے اگست شپمنٹ جبکہ ستمبر شپمنٹ 318 ڈالر میں مل جاتی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے اس حساب سے ییلو پیس کراچی آکر تقریباً 99 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے لیکن پورٹ پر آمد کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 10 2023 16:09:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ کے ریٹ 6850 سے 7050 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ جبکہ حیدرآباد مارکیٹ میں 6550/6650 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے آمد کا زیادہ پریشر نہیں ہے۔ .
Jul 10 2023 16:07:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 164.50 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں تھوڑی کھینچ بنی ہے دو تین دن پہلے 515 ڈالر میں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے سودے ہوئے تھے جبکہ آج 530 ڈالر میں بکنگ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تقریباً 250 کنٹینر کے لگ بھگ بکنگ ہوئی ہے اور بکنگ میں مزید خریدار بن جاتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 281 روپیہ ہے اور 530 ڈالر والا کراچی آکر تقریباً 162 تک پڑتا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آسٹریلیا میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 540/50 ڈالر بن سکتا ہے۔ اس حساب سے لوکل مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی مارکیٹ میں کالا چنا دوبارہ 170 کا منہ دیکھ سکتا ہے۔ اس بھاؤ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج البتہ ڈالر کے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ 10 روپیہ مزید نکل سکتے ہیں۔ آسٹریلیا میں کالا چنا کی مارکیٹ مضبوط ہے لیکن انٹر بنک میں ڈالر کے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ .
Jul 10 2023 13:15:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13350 جوہر آباد 13300 سلانوالی پاپولر 13250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13200 کمالیہ 13000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ 12905 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 12925 اے کےٹی 12925 گھوٹکی 12935 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13050 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 10 2023 13:09:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ایرانی 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ایرانی دھنیا ٹکڑا 12500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ انڈین دھنیا گولی انڈین 15200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ انڈین 980 ڈالر تک ہے جو کوئٹہ منڈی میں 15250 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے مال کافی ُبک ہو کر آئے ہیں انڈیا سے اسی لیے 50 روپیہ من پڑتے سے کم ِبک رہے ہیں۔ .
Aug 21 2025
Aug 21 2025
Aug 21 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott