Clover Seed | برسیم
Aug 20 2025
Jul 08 2023 17:11:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ پرانے مالوں کا 10000 تک ریٹ ہے۔ تاہم کھل کر گاہک نہیں ہے۔ بیچ بھی کم ہے آج۔ 15 سپتمبر پیمنٹ پر 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 08 2023 17:05:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3550/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 08 2023 16:51:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 500 روپیہ من مارکیت مزید تیز ہوئ ہے اور جامپور مالوں کے 14000 تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 16:48:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 13500/13550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے .
Jul 08 2023 16:45:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں فل حال بیچ نہیں ہے۔ 13500/14000 کی مارکیٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی بھی 10500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ .
Jul 08 2023 16:41:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 107 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 320 ڈالر تک کام ہوئے ہیں اگست شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 98.65 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ یہ اگست شپمنٹ مال ہے یہ چاہے 1 اگست کو لوڈ ہو یا 29 اگست کو۔ ہاں اگر اگست کے مہینے میں نہ لوڈ ہو تو خریدار سودا ختم کر سکتا ہے۔ .
Jul 08 2023 16:36:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے شام کے اوقات میں پرانی 7050 جبکہ نئ 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ پلس ہو جائے گی۔ .
Jul 08 2023 16:28:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 500 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہے. .
Jul 08 2023 16:20:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 161 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز آ رہا ہے اس میں 8 ہزار ٹن کینولا بھی لوڈ ہے۔ اگر Jk7 کینولا اتارنے پہلے پورٹ قاسم پر گیا تو پھر کالا چنا 18 جولائی تک کراچی پورٹ پر لگے گا اور اگر نہیں تو پھر کالا چنا 10 جولائی کو کراچی پورٹ پر لگے گا اور ڈیلیوری 12 جولائی تک ممکن ہو جائے گی انشاءاللہ تعالی۔ تاہم صحیح معلومات سوموار کو ہی پتا چلے گی کہ کالا چنا پہلے ان لوڈ ہوتا ہے یا کینولہ۔ .
Jul 08 2023 15:12:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں سوموار پیمنٹ پر 12475 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ جولائ کے سودے 25/35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 12615/12620 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott