Clover Seed | برسیم
Aug 20 2025
Jul 08 2023 13:35:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300/3350 جبکہ سبی کوالٹی 3700 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 250/255 پرولائن 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4800 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 3800/4200 تک فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 13:27:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ رشین چیکو کی اچھی ڈیمانڈ ہے ریٹیل میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران سے 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم 1010 ڈالر بکنگ ہے لوکل برانڈ کی اور ٹیٹ برانڈ 1050 ڈالر بکنگ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 08 2023 12:54:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مزید تیز ہوا پے 97000/98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکی کوئٹہ منڈی میں 95000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا اونجھا منڈی میں مسلسل مارکیٹ تیز ہے آج بھی 1090 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 58480 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو 7050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بنتا ہے۔ اس کے اوپر اخراجات الگ سے لگتے ہیں۔ .
Jul 08 2023 12:51:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دن کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 12470 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جولائ کے سودوں کا 12575 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 08 2023 12:45:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 08 2023 12:41:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12500 روپیہ من تک ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 08 2023 12:33:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور نپر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سیزن میں اسٹریلیا سے مئ 2023 تک 1086370 ٹن تک ایکسپورٹ ہوئ ہے جبکہ پچھلے سیزن میں مئ 2023 تک 587277 ٹن تک ایکسپورٹ ہوئ تھی۔ اس سیزن میں مئ 2023 تک سب سے زیادہ خریداری انڈیا نے کی ہے 109971 ٹن تک۔ .
Jul 08 2023 12:08:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جاموپر مالوں کے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لائنوں پر بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے بیچ رک گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال بھی 13500/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ بیوپاریوں کے مہنگے سودے پڑے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 08 2023 12:03:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شیخوپورہ منڈی میں آج بھی بارش ہے۔ کام کاج نہیں ہیں دیسی برسیم کے۔ کراچی مارکیٹ 11800/12000 پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے نئے مالوں کی جبکہ پرانے مال 10000/10100 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 08 2023 11:47:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہلدی ثابت جھانگا مانگا کے بھاؤ 13500 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott