Sugar | چینی
Aug 29 2025
Jul 08 2023 11:38:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد گوار تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ گوارہ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 18000 روپیہ 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 45 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 5451 تک کا ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 08 2023 11:37:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ میں کریکشن ہے۔ سرگودھا سائڈ جوہر آباد شوگر ملز 12800 بھلوال 12850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 12775 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12800 کمالیہ 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو رات 12430 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 12450 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ جولائ کے سودے کا گاہک نہیں ہے 12525 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 12525 گھوٹکی 12550 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12650 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 08 2023 11:23:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ساتھ ساتھ مال بِک رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 11:16:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ ایس کیو 30/40 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1070 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13075 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں خریف دالوں میں بیجائ شروع ہے۔ پچھلے سال کی نسبت 1.94% کم بیجائیاں ہوئ ہیں اب تک کے لیے۔ جس میں ماش ثابت کی بیجائ زیادہ ہوئ ہے۔ پچھلے سال 1.61 لاکھ ہیکٹیر بیجائ تھی انڈیا میں اس سال 1.72 لاکھ ہیکٹیر تک ہے 30 جون تک۔ .
Jul 08 2023 11:08:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن میں 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک کے بھاؤ ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوگ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 10:59:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ 107 روپیہ کلو پر رکا ہوا ہے کراچی مارکیٹ میں۔ ییلو پیس کی رشیہ سے بکنگ 325 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ آج ہفتہ ہے جسکی وجہ سے آج انٹر بینک ڈالر کا ریٹ نہین آیا۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Jul 08 2023 10:49:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور نئ مونگ ثابت کے بھاؤ 6850 روپیہ من جبکہ پرانی مونگ ثابت 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رحجان ہے۔ .
Jul 08 2023 10:40:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ میں 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Jul 07 2023 19:01:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سودے ریڈی پیمنٹ پر 12470 روپیہ کوئنٹل جبکہ جولائی کے سودے 12585/90 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے انویسٹرز کو کہا ہے کہ جن انویسٹرز کی چینی 31 مئ سے پہلے خریدی ہوئی ہے مل سے وہ اٹھا لیں۔ 10 دن کا ٹائم دیا گیا ہے فل الحال۔ اس بات کا انکشاف آج ایک ڈیلر سے جب پاک کموڈیٹیز کی گپ شپ ہوئی تو انہوں نے بتایا۔ ہم پاک کموڈیٹیز کی وساطت سے اپنے صارفین کو مطلع کر رہے ہیں جن کی چینی 31 مئ سے پہلے مل سے خریدی ہوئی ہے وہ اپنی چینی دس دن کے اندر اندر لفٹ کرا لیں۔ .
Jul 07 2023 15:04:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 200 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال کم ہیں 221/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott