Turmeric | ہلدی ثابت
Aug 25 2025
Jul 10 2023 12:02:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 221/22 روپیہ پہ رکے ہوئے ہیں تاہم نپر مسور 2 روپیہ کلو تیز سمجھنی چاہیے۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 202 جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 204 جیسے حالات ہیں۔ آج ایمپورٹرز کھل کر سیل نہیں دے رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 281 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ .
Jul 10 2023 11:53:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور 12900 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12975 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 10 2023 11:43:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 106 تک کام ہو گئے تھے ابھی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 107 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.80 روپیہ تک ریٹ بن گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ اگست شپمنٹ 320 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ .
Jul 10 2023 11:35:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 10 2023 11:28:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12825 جیسے ریٹ بن گئے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودے 12930تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Jul 10 2023 11:28:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 164.5 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ .
Jul 10 2023 11:06:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4600 روپیہ من تک رہٹ ہے گوجر خان منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 10 2023 11:04:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 5497 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو پاکستانی کرنسی میں 19074 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں نہ کھل کر گاہک ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Jul 10 2023 11:00:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ حاضر 12800 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ جولائ 12900 کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 10 2023 10:49:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 6850 جبکہ پرانی 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott