+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 17 2023 12:14:37
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے اور 18500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ انڈیا میں بھی فل حال بازار رکا ہوا ہے 14403 روپیہ کوئنٹل پر انڈین کرنسی میں۔