+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 01 2023 17:42:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 155.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 نومبر پیمنٹ پر 156 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے تو نیچے ہی ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ اور بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ اسی لیے دو دن میں مارکیٹ میں 6 روپے پڑ گئے ہیں۔