+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 22 2023 12:45:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مال 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 دسمبر 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور 5 جنوری 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6450 ملتان 6300 فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کے لیے نمبر 1 کوالٹی مال کا 720 ڈالر تک کام ہو گئے ہیں اسٹریلیا سے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی اچھے مالوں کی بکنگ بھی 600 ڈالر ہو گئ ہے۔ لیکن لوکل میں مال کافی زیادہ ہیں۔ بکنگ میں گاہکی نہیں ہے۔ لوکل میں مارکیٹ 32 روپیہ کلو نیچے مال ِبک رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔