+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2023 12:35:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ نہیں رہے ہیں۔انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی جزبات بہتر ہو گئے ہیں۔