+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 12:40:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 180/180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 فروری کے سودوں کے 182.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7375 روپیہ من ملتان 7325 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 183.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے نرم ہے اور 280.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز فل حال بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں کیونکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی ناقص رہ گئ ہے۔