+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 27 2024 12:52:14
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ تھل سے بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سرگودھا اور ملتان منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں ھی 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 299 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر
 فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نومبر دسمبر شپمنٹ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 264 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن یہ مال جنوری کے بعد آئیں گے۔ امپورٹرز اس کی طرف نہیں جا رہے ہیں۔ فل حال لوکل میں کھوٹ ہے۔ تاہم ستمبر میں پورٹ پر مال لگیں گے۔