Sugar | چینی
May 09 2025
تل ریٹ آج کا اور تل کا بھاؤ
Jan 11 2025 12:54:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں مارکیٹ ڈاؤن تھی 3500/4000 بوری کی آمدن تھی مال بارشی اور ہلکی کوالٹی کے ہیں اور 24000/24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ لونگی کوالٹی کے 34000/35000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 11 2025 12:27:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jan 11 2025 12:21:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال اے جی ای والے 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 236 جبکہ نمبر 1 کوالٹی کنٹینر والے 233/34 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jan 11 2025 12:04:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال وکرا سلو ہے۔ بکنگ برما جنوری شپمنٹ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 11 2025 12:02:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 4350/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بڑے سٹاکسٹ ان ریٹوں میں مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 10 2025 22:09:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرہ کی فصل 70٪ انڈیا میں ہوتی ہے اسکے علاوہ سیریا ترکی ایران جیسے ممالک میں بھی زیرہ ہوتا ہے۔ اسی طرح انڈیا کنسیوم بھی اور ایکسپورٹ بھی سب سے زیادہ کرتا ہے۔ اسی طرح امپورٹ میں سب سے بڑ گاہک چائنہ ہے اسکے بعد انڈیا پاکستان اور دیگر عرب ممالک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس سال زیرے کا کیری فارورڈ سٹاک پچھلے سال کی نسبت 69٪ زیادہ ہے۔ پچھلے سال انڈیا میں کیری فارورڈ سٹاک 1 لاکھ 33 ہزار ٹن تھا جبکہ اس سال 2 لاکھ 24 ہزار ٹن ہے۔ گزشتہ سال انڈیا میں زیرہ کی بیجائی 9.02 لاکھ ہیکٹیرز پر ہوئی تھی جبکہ رواں سال تقریباً 3 لاکھ ہیکٹیرز پر زیادہ بیجائی ہوئی جو کہ ٹوٹل ایریا 12.71 لاکھ ہیکٹیرز ہے کیونکہ زیرہ کے ریٹ لوکل مارکیٹ میں کافی بڑھ گئے تھے اسی وجہ سے کسانوں نے زیرہ کی بیجائی کو ہی ترجیح دی لیکن پیداوار کم آئ ہے۔ سال 2023 میں زیرہ کی پروڈکشن 6.27 لاکھ ٹن تھی جبکہ سال 2024 میں زیرے کی پیداوار 8.50 لاکھ ٹن تک پروڈکشن کے نمبرز موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں سپلائی کافی زیادہ ہوگئی تھی جس کی وجہ سے بھاؤ لگاتار گرتے ہوئے نظر آئے۔ سال 2023 ستمبر میں جودھ پور منڈی میں 64000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں تب سے مارکیٹ مسلسل مندی کا شکار ہے اگر کرنٹ ریٹ کی بات کرے تو جودھ پور منڈی میں 24775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راجستھان اور گجرات زیرہ کے بڑے پیداوری علاقے ہیں ماہرین کے مطابق اس سال 25٪ تک ایریا کم رہے گا اور اسکا اثر ہمیں پروڈکشن کے نمبر ز پر بھی دیکھنے کو ملے گا کیونکہ کیری فارورڈ سٹاک بہت ہے۔ اور ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے دوسرے پیداواری ممالک میں بھی اچھی پیداوار ہوئ تھی وہاں بھی سٹاک کافی پڑے ہیں۔ ابھی بھی مصالحہ جات میں زیرے کا ریٹ تیز ہی ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 09 2025 21:56:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گھوٹکی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2025 18:34:59 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 5/10 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 13080/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ میں مارکیٹ 10/15 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13145/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 09 2025 18:19:14 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 جبکہ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 638 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 198.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا سے دسمبر کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 41 کنٹینر کی آمدن تھی۔ رشیا سے کراچی پورٹ پر 981 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں کالا چنا بھی مکس ہے۔ برما سے 11 کنٹینر جبکہ ایتھوپیا سے 13 کنٹینر کی آمدن تھی دسمبر میں۔ ارجنٹینا 58 کنٹینر کی آمدن تھی دسمبر میں ۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے دسمبر کے مہینے میں 60 کنٹینر کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 09 2025 17:54:20 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ میں مارکیٹ 10/15 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13135/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:52:20 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2025 17:44:11 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 09 2025 17:43:22 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں سوموار پیمنٹ پر 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے دنوں مارکیٹ نیچے 10900 تک رہ گئ تھی۔ 500 روپیہ من مارکیٹ پلس ہوئ ہے۔ بکنگ بھی پچھلے دنوں 940 ڈالر تک رہ گئ تھی 30/35 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔ .
Jan 09 2025 17:42:43 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 09 2025 17:39:54 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پچھلے مہینے سے امپورٹرز مار کھا رہے ہیں۔ مال پڑتے سے نیچے فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:37:59 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دسمبر کے مہینے میں پاکستان سے تل 20339 ٹن تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق چائنہ میں پاکستان تل کا کافی سٹاک پڑا ہے۔ فل حال چائنہ میں پاکستان کے تل کی مزید گاہکی نہیں ہے۔ ابھی چائنہ دوسرے ممالک نائجیریا سے تل خرید رہا ہے۔ ان کا ریٹ 1500/1525 ڈالر ہے جبکہ پاکستانی تل 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:34:23 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق افغانستان سے گولا مرچ کویٹہ منڈی میں آئ ہے 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کا ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے جہاں جہاں سے ٹریڈرز کو وارہ ہوتا ہے مال منگوا لیتے ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:28:17 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن دیسی مال 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11600 جبکہ 70 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ ہوئ ہے۔ تاہم لانگ ٹرم مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بیچتے نہیں ہیں۔ ابھی وقت بہت پڑا ہے۔ قصور کی فصل اگست میں آتی ہے۔ .
Jan 09 2025 17:25:42 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں آمدن بہت کم ہے۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Jan 09 2025 17:09:31 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2025 16:54:56 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 13110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کا ریٹ نیچے 11000 تک رہ گیا تھا۔ فارورڈ میں تو 2000 پڑا ہوا ہوا ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ تاہم اوپر لیول پر ملز بھی کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ .
Jan 09 2025 15:26:50 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی 13025 گھوٹکی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ میں مارکیٹ نرم ہے اور 13110/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jan 09 2025 15:20:44 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چوک اعظم پینچ 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز پیمنٹ کی لین دین میں مصروف ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2025 14:56:09 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13600/13700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 09 2025 14:53:35 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 215/18 جبکہ مشین کلین مال 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 285/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2025 14:50:01 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 46000/46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں خاموشی ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2025 14:49:22 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14700/14800 جبکہ گولی دھنیا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران کی کرنسی کی گراوٹ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی کراچی پورٹ کے لیے 1060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2025 14:48:34 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 09 2025 14:48:12 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل کراپ بمپر ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jan 09 2025 14:37:08 4 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 2500/2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2800/2850 سبی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر شروع آمدن ہے۔ گاہک فلحال رہا ہوا ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500 سے 5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 3/4 گاڑی تک کی تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott