+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 18 2024 13:47:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون رمضان العریبیہ پاپولر سفینہ وغیرہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 12550 جھنگ 12500 بھون 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12650 کمالیہ کنجوانی 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 1 12650 المعیز 2 12625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی گھوٹکی 12440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی 12500 یونائٹڈ 12475 اتحاد 12510 حمزہ 12525 آر وائی کے مل 12600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ مانگ رہی ہے۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈیلرز نے اوپر ریٹوں میں ملوں میں سودے لکھوائے ہوئے ہیں۔ لوکل بازار میں بیچتے بھی نہیں ہیں کھل کر۔